aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "thartharaa"
نظر جھکائے عروس فطرت جبیں سے زلفیں ہٹا رہی ہےسحر کا تارا ہے زلزلے میں افق کی لو تھرتھرا رہی ہے
تھرتھرا کر گرتی ہے جب سونے بستر پر نظرلے کے اک کروٹ پٹک دیتی ہے وہ تکیہ پہ سر
الاماں اے تیرے مصنوعی تبسم کا فریبتھرتھرا اٹھتی ہے جس کے زور سے نبض شکیب
اور پھر ایک دمسسکیاں چار سو تھرتھرا کر اٹھیں
اور ٹھمکے لگانے لگتی ہےگھر تھرتھرا اٹھتے ہیں
تھرتھرا اٹھے مرے ہاتھ اور ان کے نیچےجھنجھنا اٹھی تھی یوں بالکنی کی ریلنگ
کانپتی لو کوتھرتھرا کے
جس نے کبھی میرے پیروں کو بھگو دیا تھا آج وہی نمک میری آنکھوں میں اترتا جا رہا ہےاور یہ معصوم پرزہ میرے ہاتھوں میں تھرتھرا رہا ہے
قدم تھرتھرا کےاچانک سے رک جانا لکھا ہوا ہے
دیے کی لو تھرتھرا رہی ہےیہ شام غم ہے کہ آفتوں کی سحر ہوئی ہے
تھرتھرا کر گر پڑے سجدوں میں لوگگولیوں کی تڑتڑاہٹ
گھنے درختوں میں چھپ گئی ہووہ خوف سے تھرتھرا رہی ہو
مثال چادر شب تاب جگمگانے لگےکہ تھرتھراتے ہوئے آنسوؤں سے ساغر شام
سہانی رات کی مانوس رمزیت کا فسوںعلی الصباح افق کی وہ تھرتھراتی بھویں
خشک خشک ہونٹوں میں جیسے دل کھنچ آتا ہےدل میں کتنے آئینے تھرتھرانے لگتے ہیں
روح اب نزع کے عذاب میں ہےتھرتھراتا ہوا تمہارا عکس
قدم دو چار لے کر تم جو اک دم لڑکھڑائی تھیںمری سانسیں مرے سینے کے اندر تھرتھرائی تھیں
تبسمش تکلمے تکلمش ترنمےنفس نفس میں تھرتھراتا ساز جاں لئے ہوئے
فضا میں موت کے تاریک سائے تھرتھراتے ہیںہوا کے سرد جھونکے قلب پر خنجر چلاتے ہیں
سرخ آنکھوں کی قسم کانپتی پلکوں کی قسمتھرتھراتے ہوئے آنسو نہیں دیکھے جاتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books