aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tho.De"
لیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیںاک ذرا صبر کہ فریاد کے دن تھوڑے ہیں
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھےجن کو تھا دوری نے گھیرا
بادل کھڑے ہیں سر پر برسے ہیں تھوڑے تھوڑےبوندوں میں بھیگتے ہیں لال اور گلابی جوڑے
بس اسی کرب کے پہلو میں گزارے ہیں پہربس یوں ہی غم کبھی کافی کبھی تھوڑے آئے
ذہن میں تھوڑے سے وقفے سے کھٹکتی ہوئی پھانساور دکھتا ہوا دل
کتنے خوب صورت ہوتے ہیں نااور تھوڑے سرپھرے بھی
ایک لمبے ہیں عالم بھی فاضل بھی ہیںسچ تو یہ ہے کہ تھوڑے سے کاہل بھی ہیں
تھوڑے سے رومانی ہو کرکیا کیا باتیں کرتے تھے
ہم تھوڑے تھوڑے ہوتے ہیںاس بھری بھرائی دنیا میں ہم کم کم ہوتے ہیں
ہاں تھوڑے سے میرے سانس ضروراس نے چوری کر لئے تھے
تھوڑے ہی فاصلے پر کھڑے ایک موسم کی باتشاید میری ہی کوئی بات
اوڑھ کر کملی سواد شام نکلا شرق سےجوں ہی رو کاروں پہ چھایا تھوڑے تھوڑے فرق سے
تھوڑے سے خوش ہونے والےبجلی پنکھا کیا جانیں ہم
میں نے تھوڑا سا خود کو الگ کر کےبٹوے کی پوشیدہ جیبوں میں بھی رکھ لیا
مگر وہ کوئی ماہ رو بھی نہیں تھیسو تھوڑے بہت کھاتے پیتے گھروں سے
بوڑھا فلک تھوڑے آنسو بہائےسیہ ابر پلکوں کی جھالر اٹھائے
تھوڑے دنوں میں وقت وہ آیاکھیت یہ گیہوں کا پھل لایا
آئیں گے اک دن پردیس والےاے گاؤں تھوڑے آنسو بچا لے
کہ وہ دفتر میں آئی سب نئی انٹرنز کے چکر میں رہتا ہےجو تھوڑے دن کو آتی تھیں
بہت تھوڑے لفظوں سےایک باغی نظم بنائی جا سکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books