aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tho.de"
ہر گھڑی درد کے پیوند لگے جاتے ہیںلیکن اب ظلم کی میعاد کے دن تھوڑے ہیں
بہت شجر تھے تھوڑے گھر تھےجن کو تھا دوری نے گھیرا
یا ساتھیوں میں اپنے پاؤں سے پاؤں جوڑےبادل کھڑے ہیں سر پر برسے ہیں تھوڑے تھوڑے
بس اسی کرب کے پہلو میں گزارے ہیں پہربس یوں ہی غم کبھی کافی کبھی تھوڑے آئے
ذہن میں تھوڑے سے وقفے سے کھٹکتی ہوئی پھانساور دکھتا ہوا دل
کتنے خوب صورت ہوتے ہیں نااور تھوڑے سرپھرے بھی
ایک لمبے ہیں عالم بھی فاضل بھی ہیںسچ تو یہ ہے کہ تھوڑے سے کاہل بھی ہیں
تھوڑے سے رومانی ہو کرکیا کیا باتیں کرتے تھے
ہم تھوڑے تھوڑے ہوتے ہیںاس بھری بھرائی دنیا میں ہم کم کم ہوتے ہیں
تھوڑے ہی فاصلے پر کھڑے ایک موسم کی باتشاید میری ہی کوئی بات
تھوڑے سے خوش ہونے والےبجلی پنکھا کیا جانیں ہم
اوڑھ کر کملی سواد شام نکلا شرق سےجوں ہی رو کاروں پہ چھایا تھوڑے تھوڑے فرق سے
سو تھوڑے بہت کھاتے پیتے گھروں سےجو آتے تو بے جوڑ رنڈووں کے رشتے ہی آتے
ہاں تھوڑے سے میرے سانس ضروراس نے چوری کر لئے تھے
اپنی لہروں بھری شال پھیلائےبوڑھا فلک تھوڑے آنسو بہائے
تھوڑے دنوں میں وقت وہ آیاکھیت یہ گیہوں کا پھل لایا
آئیں گے اک دن پردیس والےاے گاؤں تھوڑے آنسو بچا لے
کہ وہ دفتر میں آئی سب نئی انٹرنز کے چکر میں رہتا ہےجو تھوڑے دن کو آتی تھیں
گال میں پان دباایک آنچل میں بندھے تھوڑے سے ٹوٹے پیسے
بہت تھوڑے لفظوں سےایک باغی نظم بنائی جا سکتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books