تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "tode"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "tode"
نظم
جی میں آتا ہے کہ اب عہد وفا بھی توڑ دوں
ان کو پا سکتا ہوں میں یہ آسرا بھی توڑ دوں
اسرار الحق مجاز
نظم
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیں
ناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں
اسرار الحق مجاز
نظم
اک گونج نئے انداز کی ہے کتھک کے دھمکتے توڑے میں
مرلی کی سہانی سنگت کو طاؤس و رباب آ جاتے ہیں
جاں نثار اختر
نظم
یہ بھی توڑے جا رہے ہو آشیاں بننے تو دو
میں تو بوڑھا بھی نہیں نوسٹالجیا بننے تو دو