aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "totlaa"
سب سنگی ساتھی بھید بھرےکوئی ماسہ ہے کوئی تولا ہے
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میںبندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے
تو یہ نہ کہہ سکے اب آؤ دوستی کر لیںکبھی جو سن نہ سکی میری توتلی باتیں
اسی ہنڈولے میں بھوبھوتؔ و کالیداسؔ کبھیہمک ہمک کے جو تتلا کے گنگنائے تھے
بھائی طفلی سے ہر اک آن جہاں میں تیریبات تتلا کے جو کی بھی تو زباں میں تیری
توتلی زبانوں سےتم نے دودھ مانگا ہے
اب نہ کوئی تیتر ہےاور نہ کوئی طوطا ہے
واں کوئی آیا لیے ایک مرصع پنجڑالال دستار و دوپٹا بھی ہرا جوں طوطا
میدو نے اک طوطا پالااس طوطے کا رنگ نرالا
پھرتے ہیں عشق باز جو لڑکے کی گھات میںٹونٹا ہی لے کے دیتے ہیں لڑکے کے ہاتھ میں
امجد صوفے پر کوئلے سےکالا طوطا بنا رہا ہے
یہ توتلی نو خرام روحیں کہ جن کی ہر سانس انگبیںاگر انہی کونپلوں کی قسمت میں ناز بالیدگی نہیں ہے
طوطا چھیڑے تھپ تھپ طبلہ مینا گیت سنائےالو جب مردنگ بجائے کوا شور مچائے
میٹھی بولی بولےطوطا پیارے پیارا
ٹولی کے آگے ٹولا ہے ریلی کے پیچھے ریلا ہےیارو یہ عید کا میلہ ہے
بڈھا طوطا پڑھنے کی دھن میں اک دن اسکول گیاکوا ہنس کی چال چلا تو اپنی چال ہی بھول گیا
تو جیون کو میزان پہ رکھ کر تولا کرتے ہیںمزدوری کرتے ہیں
مجھے طوطا دکھاؤسبز چونچ اور سرخ طوطا
طوطا پری نیلم تھے کیا تھےآم کی نظم امین حزیںؔ کی
کوئی تولا ہے کوئی ماشا ہےکیا اچھا کھیل تماشا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books