aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tugyaanii"
اے وطن جوش ہے پھر قوت ایمانی میںخوف کیا دل کو سفینہ ہے جو طغیانی میں
پھیلتی بھیڑ کے اوندھے اوندھے کٹوروں کی طغیانی میںجب وہ خالی بوتل پھینک کے کہتا ہے
وہ شب و روز تھے کیاجب کسی خواہش بیدار کی طغیانی میں
انوار سحر پیشانی میںیا آب گہر طغیانی میں
بادل دیکھا پانی دیکھادریا کی طغیانی دیکھا
اور رات کو ان کے خون کی طغیانی میںان کے ہاتھ اور ان کی آنکھیں
خون ہے دل میں مگر پہلی سی طغیانی نہیںابر ہے باد مخالف سے مگر پانی نہیں
وہ نفس کی زمزمہ سنجی نظر کی گفتگوسینۂ معصوم میں اک طرفہ طغیانی ہے آج
یہ موجوں کا تلاطم یہ بھرے دریا کی طغیانیذرا سی دیر میں یہ دھڑکنیں بھی ڈوب جائیں گی
طغیانی کے عالم میںاک رات گھروندا ہے
ان کہی نظم کی طغیانی میںہیں بھنور کتنے گہر کتنے ہیں
ان کی سلطنت میں تاریخ ممنوع ہےزمانے پر خراش ڈالتی خار دار طغیانی
بزی تھا میں سو رپلائی نہ کر پایاذرا اس وقت کچھ سانسوں کی طغیانی سی برپا تھی
ورنہ مجھے غصہ یا ہنسی آ جائے گیاور یہ طغیانی پہاڑ اور تنکے کو ہم وزن جانتی ہے
کہ طغیانی نہیں آتی تو دریا سوکھ جاتے ہیں
آج لگتا ہے سمندر میں ہے طغیانی سیجانے کس دہر سے آیا ہے یہ طوفان بلا
کیسا شوریدہ سر طوفان تھا طغیانی تھیجس نے اک باؤلے انسان کو بے رحمی سے
دکھلاؤ ہو امید کو موہوم سی اک لوسوئے ہوئے جذبات میں طغیانی کرو ہو
محبت ایک لا حاصل سفر کا ساتواں پردہ ہےجس میں اک سمندر اس کی طغیانی خموشی کا بسیرا ہے
لہراتا بل کھاتا پانیطغیانی میں بھنور بناتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books