aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tulips"
ونڈ ملز کے چکراتے سائےٹیولپس کی آنکھوں سے برف ہٹائیں گے
یا شکارے میں کسی جھیل پہ جب رات بسر ہواور پانی کے چھپاکوں میں بجا کرتی ہیں ٹلیاں
تلی گھٹا کے تلے بھیگے بھیگے پتوں سےہری ہری کئی چنگاریاں سی پھوٹ پڑیں
مادی تاریخ عالم جس کی تالیف عظیمتاس کیپٹال ہے یا زیست کا لب لباب
جس کے ایک کنارے کو شعاع سوزاںاپنی شدت سے جلانے پہ مٹانے پہ تلی بیٹھی ہے
کتاب تصنیف ہو رہی ہےکتاب تالیف ہو رہی ہے
گھنگھور گھٹا تلی کھڑی تھیپر بوند ابھی نہیں پڑی تھی
یہ ہمیں آغاز ہی سے ختم کرنے پر تلی تھیچاہے پھر خود ہی مجاور بن سکے انجام کار
دنیا تلی ہوئی ہے بغاوت پہ آج کلکیا دیکھتا ہے تیغ اٹھا تیوری بدل
خلقت تیری نپی تلی باتوں کے اونچے دروازوں میںرمز بھری گمبھیر اور گہری آوازوں میں
کہ منطقوں اور مصلحت کینپی تلی زندگی سے پہلے
کیوں اپنی جانگنوانے پہ تلی ہے
زندگی ہر روز مجھے ذلیل کرنے پر تلی ہےسسکنا بلکنا اور قہقہے لگانا میرا وطیرہ بن گیا ہے
پھر یہی تاریخ ہندی ترجمہ ہو کر چھپیغیر ملکوں میں بھی اس تالیف کا ہے احترام
نہیں علمتالیف کی روشنی نے
دشمن کی اگر آنکھ اٹھے پھوڑ کے رکھ دومانا کہ جوانی تری کانٹوں میں تلی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books