aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "tuute"
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیںاسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
کچھ ٹوٹی رسی جھولے کیاک چوٹ کسکتی کولھے کی
جب فصل کٹی تو کیا دیکھاکچھ درد کے ٹوٹے گجرے تھے
دل طور سینا و فاران دو نیمتجلی کا پھر منتظر ہے کلیم
ٹوٹے تھے جو ستارے فارس کے آسماں سےپھر تاب دے کے جس نے چمکائے کہکشاں سے
تو اس کی دیوار جاں نہ ٹوٹےوہ اپنی ہستی نہ بھول جائے
اس سے پہلے بھی تو پیمان وفا ٹوٹے تھےشیشۂ دل کی طرح آئینۂ جاں کی طرح
ہر اک سیہ شاخ کی کماں سےجگر میں ٹوٹے ہیں تیر جتنے
یا زمینوں کی محبت میں تڑپ کر ناگاہآسمانوں سے کوئی شوخ ستارہ ٹوٹے
پھولوں کے گندھے ہار اب کہ نہیںاور شوق سے ٹوٹے پڑتے ہیں
یوں تو مجھ سے ہوئیں صرف آب و ہوا کی باتیںاپنے ٹوٹے ہوئے فقروں کو تو پرکھا ہوتا
جن پہ قدغن ہے وہ اشعار پڑھے گی خلقتاور ٹوٹے ہوئے دل تجھ کو سلامی دیں گے
صبح پھوٹی تو ہر اک زخم کے ٹانکے ٹوٹےدوپہر آئی تو ہر رگ نے لہو برسایا
خواب ٹوٹے نہ کوئی جاگ نہ جائے دیکھو
ٹوٹتے بے خروش تاروں کیآخری کپکپی رباب میں ہے
سب سوربیر اپنے اس خاک میں نہاں ہیںٹوٹے ہوئے کھنڈر ہیں یا ان کی ہڈیاں ہیں
آسماں آس لیے ہے کہ یہ جادو ٹوٹےچپ کی زنجیر کٹے، وقت کا دامن چھوٹے
میرے کاسۂ فن میں ٹوٹے پھوٹے مصرعے ہیںاور دسترس میں دوست کچھ خیال دھندھلے ہے
دل کے ہم راہ بدن ٹوٹ رہا ہو جیسےروح سے رشتۂ جاں چھوٹ رہا ہو جیسے
تھی لاگ نہ اس کے بولوں میں کی بات نہ کوئی لگاوٹ کیاس کے فقرے ٹوٹے ٹوٹے اس کی آنکھیں کھوئی کھوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books