aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "u.ngliyo.n"
کہیں کچھ بھی نہیں بدلاتمہارے ہاتھ میری انگلیوں میں سانس لیتے ہیں
یہ کہکشاؤں کی انگلیوں سےنئے خلاؤں کو چھو رہی ہے
گرمئ رخسار سے دہکی ہوئی ٹھنڈی ہوانرم زلفوں سے ملائم انگلیوں کی چھیڑ چھاڑ
وہ سارے ذائقے میری زباں پر زخم بن کر جم گئے ہوں گےتمہاری انگلیوں کی نرم پوریں پتھروں پر نام لکھتی تھیں مرا لیکن
اور اس کو انگلیوں پہ نچاتی ہے مفلسیاس کا تو دل ٹھکانے نہیں بھاؤ کیا بتائے
جو میری تیری انگلیوں کی بے حسی سےسب قلم نزار ہیں
رگوں میں اٹھتی ہوئی آندھیوں کے وہ جھٹکےکہ جو توازن ہستی جھنجھوڑ کے رکھ دیں
فلک پہ بکھرے ہوئے چاند اور ستاروں کیچمکتی انگلیوں سے چھڑ کے ساز فطرت کے
کسی عظیم شخصیت کی تمکنتحنائی انگلیوں میں کانپتے ورق پہ جھک گئی
پڑ گئی اک آہ کر کے رو کے اٹھ بیٹھی کبھیانگلیوں میں لے کے زلف خم بہ خم اینٹھی کبھی
میری انگلیوں کی پور کو چھو کرہوا میں رقص کرتا ہے
اس کی انگلیاں ہمیشہ سچ بولتی ہیںبڑا یقین تھا اسے اپنی انگلیوں پر
ایسے بہادروں کو دباتی ہیں بیویاںپھر انگلیوں پہ ان کو نچاتی ہیں بیویاں
کتنے الفاظ ہیںجو مری انگلیوں کے ہر اک پور میں
اور میری انگلیوں کی پوروں میں سلگتی تھی جو آگتیری چھاتیوں کی گولائیوں کو ماپتی
تیغ مستی کو احتیاط سے چھوورنہ ٹپکے گا انگلیوں سے لہو
جھانکتے ہیں پلکوں سےانگلیوں کے پوروں تک
انگلیوں سے بدن اس کا پہچان لوتم اسے جان لو
تمہاری انگلیوں کی سرد پوروں پرکسی رخسار کی نرمی
انگلیاں تیرے بچوں کی تھامے کھڑیبھوک سے برسر جنگ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books