aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uThe"
تو جو چاہے تو اٹھے سینۂ صحرا سے حبابرہرو دشت ہو سیلی زدۂ موج سراب
لب اگر نہیں ہلتے ہاتھ جاگ اٹھتے ہیںہاتھ جاگ اٹھتے ہیں راہ کا نشاں بن کر
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
گر مرا حرف تسلی وہ دوا ہو جس سےجی اٹھے پھر ترا اجڑا ہوا بے نور دماغ
ہم سر بکف اٹھے ہیں کہ حق فتح یاب ہوکہہ دو اسے جو لشکر باطل کے ساتھ ہے
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہےجب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
جو ہاتھ بڑھے یاور ہے یہاںجو آنکھ اٹھے وہ بختاور
اتنے دیوانے کہاں سے مرے گھر میں آئےجگمگاتے تھے جہاں رام کے قدموں کے نشاں
اکیلا ہےنہ جانے کب کوئی پسلی پھڑک اٹھے اس کی
اس کا نہیں کوئی جوابیہی کافی ہے کہ باطن کی صدا گونج اٹھے!
یہ چیخ اٹھے دل سے نہ حلقوم سے نکلےاردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
جلال آتش و برق و سحاب پیدا کراجل بھی کانپ اٹھے وہ شباب پیدا کر
تو کہہ اٹھی: 'حسن یہاں بھی کھینچ لائیجاں کی تشنگی تجھے!'
زور سے بج نہ اٹھے پیروں کی آواز کہیںکانچ کے خواب ہیں بکھرے ہوئے تنہائی میں
اور آگے ہی آگے بڑھتی ہےیوں میں بھی دل کی بات کہوں
نہ اٹھے پھر کوئی دیوار نفرت کیبہن بھائی کے آنگن میں
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
انہیں فضاؤں میں بچپن پلا تھا خسروؔ کااسی زمیں سے اٹھے تان سینؔ اور اکبرؔ
سینے سے گھٹا اٹھے آنکھوں سے جھڑی برسےپھاگن کا نہیں بادل، جو چار گھڑی برسے
جاگ اٹھے دریا اور نہریںجاگ اٹھیں موجیں اور لہریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books