aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uchaaran"
شاستر اور وید کے منتر کا اچارن کر کےعہد ماضی کا اک آئینہ دکھاتا آیا
کشید ابر بہاری خیمہ اندر وادی و صحراصدائے آبشاراں از فراز کوہسار آمد
یوں اچانک ترے عارض کا خیال آتا ہےجیسے ظلمت میں کوئی شمع بھڑک اٹھتی ہے
یوں اچانک تری آواز کہیں سے آئیجیسے پربت کا جگر چیر کے جھرنا پھوٹے
اچانک ایک سمندر بن گیا ہےسمندر ناؤ سے لڑنے لگا ہے
کہتا ہے کوئی جوتی نہ لیوے کہیں چرانٹ کھٹ اچکا چور دغاباز گٹھ کٹا
بس اک دن دل کی لوح منتظر پراچانک
اور کل کو مجمع میں بھی ملنا تھامیں نے بھیڑ کی طرف اشارہ کیا تو بولا
چشم و ابرو کے اشاروں میں محبت ہوگینفرت اٹھ جائے گی مہمان مروت ہوگی
ان اندھیروں نے جب پیس ڈالا مجھےپھر اچانک کنویں نے اچھالا مجھے
کہ اس کے رنگوں میں اک اشارہ ہے بے رخی کااک استعارہ ہے زندگی کا
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تودیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات!
گم سی ہو جاتی ہیں نظریں تو خیال آتا ہےاس میں پنہاں تری آنکھوں کا اشارہ تو نہیں
جیسے روتے روتے اچانکہنس دے کوئی ملول
چتوڑ ہو یا آگرہایسے نہیں قلعے کہیں
کب ہوائے سفر کا اشارہ ملے!کب کھلیں ساحلوں پر سفینوں کے پر
دھیرے دھیرے دھوپ چڑھی تھیاور اچانک دل میں یہ خواہش ابھری تھی
پھر اچانک کسی لمحے میں جو چٹخے پتےہم وہی شوق کے مارے ہوئے دوڑے آئے
ان کوسوں لمبی دوری میںکہیں اچانک
لیکن کوئی آہٹ، کوئی سایہ بھی نہ آیایہ شہر اچانک ہی مگر جاگ پڑا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books