تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "udh.De"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "udh.De"
نظم
افواہوں کی گرد میں لپٹے زہر آلود محبت نامے لئے ہوئے تم
ادھڑے ہوئے رشتوں کے جامے سیے ہوئے تم
سلیم کوثر
نظم
فاقوں سے ہے بے ہوشی سی ہر گام پہ چکر آتے ہیں
پیوند بھری کہنہ سی ردا پیوند بھی ادھڑے جاتے ہیں
سریر کابری
نظم
دو دن ہی میں عہد طفلی کے معصوم زمانے بھول گئے
آنکھوں سے وہ خوشیاں مٹ سی گئیں لب کو وہ ترانے بھول گئے