aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "udhaar"
لوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجےاب بھی دل کش ہے ترا حسن مگر کیا کیجے
جینے پہ ادھر بیزار ہوں میں مرنے پہ ادھر تیار ہے وہ
اگر عثمانیوں پر کوہ غم ٹوٹا تو کیا غم ہےکہ خون صد ہزار انجم سے ہوتی ہے سحر پیدا
کہاں چلا ہے ساقیاادھر تو لوٹ ادھر تو آ
ہو نہ ہو اپنے قبیلے کا بھی کوئی لشکرمنتظر ہوگا اندھیرے کی فصیلوں کے ادھر
کہو کہ اب کوئی قاتل اگر ادھر آیاتو ہر قدم پہ زمیں تنگ ہوتی جائے گی
ادھر سے آج اک کسی کے غم کیکہانی کا کارواں جو گزرا
آگ بجھی ہوئی ادھر، ٹوٹی ہوئی طناب ادھرکیا خبر اس مقام سے گزرے ہیں کتنے کارواں
جانے زنداں سے ادھر کون سے منظر ہوں گےمجھ کو دیوار ہی دیوار دکھائی دی ہے
کسی زمانے میں اس رہگزر سے گزرا تھابصد غرور و تجمل ادھر سے گزرا تھا
آ شیام ادھر آسب اہل خصومت
ہر اک گام احباب کا قافلہ تھاادھر دعویٰ کرنا ادھر کر دکھانا
کوئی تشنہ لب ہی نہ تھا یہاںجو پکارتا کہ ادھر ادھر
مذہب عشق میں جائز ہے یقیناً جائزچوم لوں میں لب لعلیں بھی اگر آج کی رات
ریت سے اپنے گھر نہ بناکوئی سرکش موج ادھر آئی تو
ادھر ادھر سے یہاں وہاں سے عجب کہانی گڑھی گئی تھیسمجھ میں آئی نہ اس لیے بھی کے درمیاں سے پڑھی گئی تھی
یہ سمجھ کر کہ کوئی آنکھ ادھر اٹھے گیمیری مغموم نگاہی کو مجھے سمجھے گی
جوانی کا غصہ بکھرنے کا عالمادھر دل میں اک شور محشر بپا تھا
یہ نہ سمجھو کہ ہم کو خبر کچھ نہیںسب ادھر ہی ادھر ہے ادھر کچھ نہیں
جو مست ہوں ادھر کے کر شور ناچتے ہیںپیارے کا نام لے کر کیا زور ناچتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books