aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "udm"
نہ یہ کہ حسن تام ہونہ دیکھنے میں عام سی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئیاس رنگ اس ادا میں بھی پرکار ہی رہو
ٹل نہ سکتے تھے اگر جنگ میں اڑ جاتے تھےپاؤں شیروں کے بھی میداں سے اکھڑ جاتے تھے
جب ظلم و ستم کے کوہ گراںروئی کی طرح اڑ جائیں گے
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہےتھا جو مسجود ملائک یہ وہی آدم ہے
زندگی سے ڈرتے ہو؟آدمی سے ڈرتے ہو؟
حاکم شہر بھی مجمع عام بھیتیر الزام بھی سنگ دشنام بھی
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
اک محل کی آڑ سے نکلا وہ پیلا ماہتابجیسے ملا کا عمامہ جیسے بنیے کی کتاب
آپ کو علم ہے وہ آج نہیں آئی ہیں؟میری ہر دوست سے اس نے یہی پوچھا ہوگا
ہو ہاتھ کا سرہانا سبزے کا ہو بچھوناشرمائے جس سے جلوت خلوت میں وہ ادا ہو
فرض کا بھیس بدلتی ہے قضا تیرے لیےقہر ہے تیری ہر اک نرم ادا تیرے لیے
سخن یعنی لبوں کا فن سخن ور یعنی اک پر فنسخن ور ایزد اچھا تھا کہ آدم یا پھر اہریمن
سو یہ جواب ہے میرا مرے عدو کے لیےکہ مجھ کو حرص کرم ہے نہ خوف خمیازہ
خون اپنا ہو یا پرایا ہونسل آدم كا خون ہے آخر
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یاربعلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب
کوئی ابر اڑے کسی قلزم سے رس برسے مرے ویرانے پرکوئی جاگتا ہو کوئی کڑھتا ہو مرے دیر سے واپس آنے پر
وہ سارا علم تو ملتا رہے گا آئندہ بھیمگر وہ جو کتابوں میں ملا کرتے تھے سوکھے پھول اور
ولایت پادشاہی علم اشیا کی جہانگیرییہ سب کیا ہیں فقط اک نکتۂ ایماں کی تفسیریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books