aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ujaalaa"
عدل ہے فاطر ہستی کا ازل سے دستورمسلم آئیں ہوا کافر تو ملے حور و قصور
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
مری عظمتوں کا حوالہ ہے توتو ہی روشنی ہے اجالا ہے تو
دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!
نا تراشیدہ سا ہیرا تھا تراشا تو نےذہن تاریک کو بخشا ہے اجالا تو نے
گلے میں ڈالی نہ باہوں کی پھول مالا بھینہ دل میں لوح جبیں سے کیا اجالا بھی
آنکھ سے اوجھل دل کے اجالےاے اندھوں کی آنکھ کے تارے
رات کی تلچھٹیں ہیں اندھیرا بھی ہےصبح کا کچھ اجالا بھی ہے
ان گلیوں میں کوچوں میں، اندھیرا نہ اجالادروازوں کے پٹ بند تھے، خالی تھے دریچے
بس تھوڑی دور اک دریا ہےجہاں ایک اجالا بہتا ہے
اب کسی سمت اندھیرا نہ اجالا ہوگابجھ گئی دل کی طرح راہ وفا میرے بعد
اجالے کا زمانہ ہے اجالے کی جوانی ہےیہ ہنستی جگمگاتی رات سب راتوں کی رانی ہے
کون بیتے ہوئے خواب پر خاک ڈالےکون اتنی غلط فہمیوں کا ازالہ کرے
میرے خوابوں کے شبستاں میں اجالا نہ کروکہ بہت دور سویرا نظر آتا ہے مجھے
آتا ہے اب تیرگی اک اجالا بنی ہے مگر اس اجالے سے رستی چلی جا رہیہیں وہ امرت کی بوندیں جنہیں میں ہتھیلی پہ اپنی سنبھالے رہا ہوں ہتھیلی
اجالا سا اجالا ہے تری شمع ہدایت کاشب تیرہ میں بھی اک روشنی محسوس ہوتی ہے
اجالا ہے کیسا یہ شمس و قمر پر
ہر اک مکاں میں جلا پھر دیا دوالی کاہر اک طرف کو اجالا ہوا دوالی کا
یہاں کوئی راہ رو نہیں ہے نہ کوئی منزلیہاں اندھیرا نہیں اجالا نہیں کوئی شے نہیں ہے
میری ہمدم، مرے خوابوں کی سنہری تعبیرمسکرا دے کہ مرے گھر میں اجالا ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books