aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ujlaatii"
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
اجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستمآج سہنا ہے ہمیشہ تو نہیں سہنا ہے
کسی یار نامہ بر کاہر اک اجنبی سے پوچھیں
دل ناکام میں کہاں جاؤںاجنبی شام میں کہاں جاؤں
ہم کہ ٹھہرے اجنبی اتنی مداراتوں کے بعدپھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد
وہ چاہے اجنبی ہو، یہی لگتا ہے وہ میرے وطن کا ہےبڑی شائستہ لہجے میں کسی سے اردو سن کر
اجنبی لوگ نئے لوگ پرائی گلیاںزندگی ایسے قرائن میں کٹے گی کیسے
قدم پر لوٹتی ہے عظمت تاج سلیمانیازل سے معتقد ہے محفل نورانیاں اس کی
سفر میں اجنبی لوگوں سے ایسے حادثے سرزد ہوا کرتے ہیں صدیوں سےچلو چھوڑو
اجنبی کل بھی تھےاجنبی اب بھی ہیں
ایک خونیں بھیڑیے سے کم نہیںاے حسین و اجنبی عورت اسی کے ڈر سے میں
اجنبی رہرو کے ہمرا دور تک جاؤاور اتنی دور تک جاؤ
گھر کی حلال خوری تلک کرتی ہے ٹھٹھولہیبت تمام اس کی اٹھاتی ہے مفلسی
کہیں پہ گائے گئے ہیں جو گیت بابل کےتو اجنبی سے خیالوں میں کھو گئی ہوں میں
دو بستیوں میں اجنبی
ہیں جویا کسی عظمت نارسا کےانہیں کیا خبر کیسا آسیب مبرم مرے غار سینے پہ تھا
کتنے خوں ریز حقائق سے اٹھاتی ہے نقابکتنی کچلی ہوئی جانوں کا پتہ دیتی ہے
اب بھیجب کبھی گھونگھٹ اٹھاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books