aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uke"
رک نہیں سکتی ایک ہی سانس میں بولتی جائےالٹا سیدھا بے مطلب جو منہ میں آئے
ایک فریادمجھ تک پہنچتی نہ تھی
سبھی اکے ہمارے پاس ہیں پر جیت اس کی ہےہمارے حافظے میں آج بھی وہ وقت تازہ ہے
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہوہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
بھلے دنوں کی بات ہےبھلی سی ایک شکل تھی
کام عشق کے آڑے آتا رہااور عشق سے کام الجھتا رہا
ان کتابوں نے بڑا ظلم کیا ہے مجھ پران میں اک رمز ہے جس رمز کا مارا ہوا ذہن
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
نا توانوں کے نوالوں پہ جھپٹتے ہیں عقاببازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں
تھے ہمیں ایک ترے معرکہ آراؤں میںخشکیوں میں کبھی لڑتے کبھی دریاؤں میں
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شایداپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
اسے کسی کے سہارے کی آرزو بھی نہیںزمانے بھر کے دکھوں کو لگا چکا ہوں گلے
سو گئی راستہ تک تک کے ہر اک راہ گزاراجنبی خاک نے دھندلا دیئے قدموں کے سراغ
کھلنے لگے قفلوں کے دہانےپھیلا ہر اک زنجیر کا دامن
وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلےایسے دستور کو صبح بے نور کو
نا اک دن موت آنے سےمجھے اب ڈر نہیں لگتا
راہ شوق میں جیسے راہرو کا خوں لپکےاک نیا جنوں لپکے
ہم گھوم چکے بستی بن میںاک آس کی پھانس لیے من میں
تمہیں اک بات کہنی تھیاجازت ہو تو کہہ دوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books