aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uljhan"
تمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سےمجھے بھی لوگ کہتے ہیں کہ یہ جلوے پرائے ہیں
ہر اک جسم گھائل ہر اک روح پیاسینگاہوں میں الجھن دلوں میں اداسی
وہ اجلے دریچوں میں پائل کی چھن چھنتنفس کی الجھن پہ طبلے کی دھن دھن
بے نام سی الجھنبچتا ہے
جب یوں الجھن بڑھ جاتی ہےتب دھیان کی دیوی آتی ہے
نصیحتوں سے خفامشوروں سے الجھن سی
کروڑوں چہرےاور ان کے پیچھے
لب بیاباں، بوسے بے جاںکون سی الجھن کو سلجھاتے ہیں ہم؟
نہیں جن مردوں کو پروائے نشیمن تم ہواچھی لگتی ہے جسے روز ہی الجھن تم ہو
ایک پشیمانی رہتی ہےالجھن اور گرانی بھی
آئے گا رات ایسے گزر جائے گی ٹمٹماتے ستارے بتاتے تھے رستے کیندی بہی جا رہی ہے بہے جا اس الجھن سے ایسے نکل جا کوئی سیدھا منزل پہ جاتا
عقل کی موت علم کی پستیالاماں لعنت سیہ مستی
عجب ایک الجھن ہےآنکھیں بناؤں یا رہنے ہی دوں
ہر قدم نئی الجھن سو طرح کی زنجیریںفلسفوں کے ویرانے دوسروں کی جاگیریں
کام مشکل کا کر لیا میں نےکوئی الجھن نہیں مرے آگے
سورج میں جو چہرے دیکھے اب ہیں سپنے سماناور شعاعوں میں الجھی سی
ایک اکہرا دوسرا دہرا تیسرا ہے سو تہرا ہےایک اکہرے پر پل پل کو دھیان کا خونیں پہرہ ہے
اپنی اپنی الجھن سب کی اپنی اپنی رائےسب نے آنسو روک رکھے ہیں کون کسے بہلائے
ایک دیکھے گا وہاں اور ہی تیاری ہےمجھ کو الجھن ہے یہ کیوں میں تو نہیں ہوں موجود
مگر مجھے یہی الجھن کہ زندگی کی یہ بھیکجو مل گئی بھی تو کتنی ذرا سی بات ملی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books