aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uljhane.n"
ایسی الجھنیں ہیںجن کو آج تک کوئی نہیں 'سلجھ' سکا
کیا خودی کی الجھنیں میرے ارادے توڑ کرکر رہی ہیں مجھ کو اس دنیا میں ناکام حیات
زباں کو ترجمان غم بناؤں کس طرح کیفیؔمیں برگ گل سے انگارے اٹھاؤں کس طرح کیفیؔ
ایسی الجھنیں ہیں جن کو آج تک کوئی نہیں سلجھ سکاکہ عورتوں کی ذات ہے وہ طنز اپنے آپ پر
قانونی الجھنیں ہیں!
نرم الجھنیں کم سنی کے خوابانگ انگ میں چھیڑا انقلاب
الجھنیں مسائل کیسوچ میں بغاوت بھی
یہ باتیں ہیں جوانی کی کہانی ہےیہاں کچھ الجھنیں تھی یوں
پھر اس پہ اتنی الجھنیں تحفے میں دی ہیںزندگی نے
ہمارے ارتقا کی الجھنیںجن سے منور تھیں
یہ الجھنیں یہ مسائل یہ روزگار کے غمیہ حسن و عشق کی باتیں یہ انتظار کے غم
بہت سی دشواریوں سے اس کو گزرنا ہوگااگر وہ کوشش کرے بھی تو الجھنیں تو ہوں گی
کانپتی انگلیوں کی نقرئی الجھنیںادھوری نظموں کے لاشے کھرچ لیں گی
اور آنکھوں میں کچھغیر مانوس سی الجھنیں
بدن کے داغ سینچتیںجھکے جھکے مزاج پر تنی تنی سی الجھنیں
مصائب الجھنیں بے تابیاں بے خوابیاں لکھوںمگر کھیتوں کی شادابی
اک ریلوے انجن تھکی ہاری بسیں کج بحث کتےالجھنیں محرومیاں
کہ تیرے جیسی عورتیں جہان زادایسی الجھنیں ہیں جن کو آج تک کوئی نہیں سلجھا سکا
لکیریں زندگی کی الجھنیں بھی ہیںلکیریں مست دھارے کا سکوں بھی ہیں
آدمی آج بھی صد حیف کہ انسان نہیںایسی الجھن ہے سلجھنے کا کچھ امکان نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books