aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umDii"
ڈھونڈھ لیں گی مری ترسی ہوئی نظریں تجھ کونغمہ و شعر کی امڈی ہوئی برساتوں میں
امڈی ہے کالی گھٹا دنیا ڈبونے کے لئےیا چلی ہے بال کھولے رانڈ رونے کے لئے
امڈی ہے ہر اک سمت سے الزام کی برساتچھائی ہوئی ہر دانگ ملامت کی گھٹا ہے
یہ لطافت، یہ نزاکت، یہ حیا، یہ شوخیسو دیے جلتے ہیں امڈی ہوئی ظلمت کے خلاف
نہیں مجھے اس طرح نہ دیکھوکہ جیسے نظروں میں روح تک امڈی آ رہی ہو
بازار میں پانی ہے گل زار میں پانی ہےامڈی ہوئی ندیاں ہیں چڑھتے ہوئے نالے ہیں
کسی آنچل کسی بدلی کی نہ امڈی چھایانہ کوئی دست صبا تھا نہ کہیں بوئے حبیب
سبھی چیختے ہیںتو سلطان صاحب سریر آمدی
آنکھیں ہر دم امڈی امڈیپلکیں ہر دم بھیگی بھیگی
اور ہوائیں چاروں طرف سے امڈی پڑی ہیں
نہ گہری اداسی نگاہوں میں امڈینئے معاشرے کی
نہ جانے اس کے عریاں آبنوسی جسمامڑی چھاتیوں میں
چھا گئی پھر آسماں پر اودی اودی سی گھٹارقص کرتی ہیں ہوائیں مسکراتی ہے فضا
تمہاری ارجمند امی کو میں بھولا بہت دن میںمیں ان کی رنگ کی تسکین سے نمٹا بہت دن میں
کچھ اتنے دھندلے سائے ہیںکچھ اجڑی مانگیں شاموں کی
تمہیں بھی ضد ہے کہ مشق ستم رہے جاریہمیں بھی ناز کہ جور و جفا کے عادی ہیں
یہ بات سمجھ میں آئی نہیںاور امی نے سمجھائی نہیں
میری اجڑی ہوئی نیندوں کے شبستانوں میںتو کسی خواب کے پیکر کی طرح آئی ہے
اس عمر کا غم سہنے دیجےاب اپنی اجڑی آنکھوں میں
نا اس کے ہاتھ میں پیسا ہےنا اس کے امی ابو ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books