aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umam"
ہمارا غالبؔ اعظم تھا چور آقائے بیدلؔ کاسو رزق فخر اب ہم کھا رہے ہیں میرؔ بسمل کا
تمام صوفی و سالک سبھی شیوخ و امامامید لطف پہ ایوان کج کلاہ میں ہیں
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
مسجد بھی آدمی نے بنائی ہے یاں میاںبنتے ہیں آدمی ہی امام اور خطبہ خواں
مرد خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغعشق ہے اصل حیات موت ہے اس پر حرام
سرخ و کبود بدلیاں چھوڑ گیا سحاب شب!کوہ اضم کو دے گیا رنگ برنگ طیلساں!
ہے رام کے وجود پہ ہندوستاں کو نازاہل نظر سمجھتے ہیں اس کو امام ہند
اے جان درد مندی و ایمان آرزواے شمع طور و یوسف کنعان آرزو
اللہ کیا جگر تھا جفا میں حسین کاجی ہی گیا ندان رضا میں حسین کا
یہاں کفش بر بھی امام ہیںیہاں نعت خواں بھی کلیم ہے
یہ کاروان ہیں پسماندگان منزل کےکہ رہروؤں میں یہی ہیں امام آزادی
دو دھڑوں میں بٹ گئے تھے ملک کے سارے عواماس طرف سب مقتدی تھے اس طرف سارے امام
میں عشق کو امر کہوںوہ میری ضد سے چڑ گئی
ماضی و حال گنہ گار نمازی کی طرحاپنے اعمال پہ رو لیتے ہیں چپکے چپکے
گرچہ لکھی ہوئی تھی شہادت امام کیلیکن میرے حسین نے حجت تمام کی
امام جن کا یزید ہوگاوہ کیسے جانیں حسین کیا ہے
دیوتا راکشش غلام امامپارسا رند راہ بر رہزن
اسی مٹی کو ہاتھ میں لے کرہم بنے تھے بغاوتوں کے امام
امام دل گرفتہنیچے منبر سے اتر آیا
بے شک انہیں کے نام سے روشن ہے نام ہنداقبال نے بھی ان کو کہا ہے امام ہند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books