aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ummiid-vaar-e-daaman-e-rahmat"
سایۂ دامان رحمت چاہئے تھوڑا مجھےمیں نہ چھوڑوں یا نبی تم نے اگر چھوڑا مجھے
غم کی ماری ماں کو میرا دھیان آئے گا ضرورکیا کروں خود ہو رہا ہوں دامن رحمت سے دور
گناہ گار نفس تھا میں بھیامید وار شفا تھا میں بھی
تھی آس عید کی سو گئی وہ بھی دوستواب دیکھیں کیا کرے دل امیدوار آہ
لکھا ہوا ہے قسمت امیدوار میں''اڑتی پھرے گی خاک تری کوئے یار میں''
خطا پر خطا میں نے کی یہ سمجھ کرخطا وار ہوں گے سزار وار رحمت
خوف و دہشت کے ہم دوش اک ذمہ داری کا باریہاں ہم نہ ہوتے جو امیدوار
سجی تھی زلف جواں آرزو کے پھولوں سےامیدوار تھے ہر سمت عاشقوں کے گروہ
اب کسی کو آتش دوزخ کا کوئی ڈر نہیںبارش رحمت میں بھی دامن کسی کا تر نہیں
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
ابر رحمت دامن ازگلزار من برچید و رفتاندکے برغنچہ ہائے آرزو بارید و رفت
آنکھیں چیخیں کہ نکل آیا وہ امید کا چاندچونکا دیوانہ کہ دامان دریدہ کو سیے
دامن امید اب بھی ہاتھ میں تھادفعتاً اس نے یہ دیکھا
وہ سانس نہیں شکست امیدجب دامن دل ہی چاک ہو جائے
جسے ملک سے اپنے الفت نہیں ہےوہ دل قابل عفو و رحمت نہیں ہے
ہر ایک رہرو کے دامن دل کو کھینچتی ہیں
دل مایوس میں ہے تیری یادجیسے ویرانہ میں ہو گنج نہاں
رحمتوں سے جوش میں آنے کی خواہش کیا کریںخود سراپا قحط ہیں امید بارش کیا کریں
خوش نما ایک پھل شاخ امید کامرکز آرزو محور جستجو خیمۂ رنگ و بو
رات کو خامشی کی چادر پرجب ستارے اترنے لگتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books