aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "upkaar"
جب میں کچھ کچھ جان گیا ہوںتیرے ہر اپکار کا امی
آؤ مل کر پیار کریں ہمبھارت کا اپکار کریں ہم
یہ تو بڑا ہی چمتکار ہے پربھوتو ان کے پچھلے جنم کا شاید اپکار ہے
اور اہل حکم کے سر اوپرجب بجلی کڑ کڑ کڑکے گی
مری فطرت آئینۂ روزگارغزالان افکار کا مرغزار
جب پونجی باٹ میں بکھرے گی ہر آن بنے گی جان اوپرنوبت نقارے بان نشان دولت حشمت فوجیں لشکر
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
پردہ اٹھا دوں اگر چہرۂ افکار سےلا نہ سکے گا فرنگ میری نواؤں کی تاب
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرےآج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے
نور فطرت ظلمت پیکر کا زندانی نہیںتنگ ایسا حلقۂ افکار انسانی نہیں
دیتے ہیں اس کے ناچ کو ٹھٹھے کے بیچ ڈالناچے ہے وہ تو فرش کے اوپر قدم سنبھال
اوپر اوپر تو جیتے ہیںاندر اندر مر جاتے ہیں
شوخ آنکھوں میں حجابات سے انکار لئےتیز نبضوں میں ملاقات کے آثار لئے
پھر نہ ہم ہوں گے نہ اقرار نہ انکار ملوآخری بار ملو
آج چاندی کے ترازو میں تلے گی ہر چیزمیرے افکار مری شاعری میرا احساس
انکار کی عادت کو سمجھتی ہوں برا میںسچ یہ ہے کہ دل توڑنا اچھا نہیں ہوتا
اے عشق کہیں لے چل!یہ جبر کدہ آزاد افکار کا دشمن ہے
گر یہ سچ ہے تو ترے عدل سے انکار کروں؟ان کی مانوں کہ تری ذات کا اقرار کروں؟
آنکھیں پری رخوں سے لڑاتی ہیں روٹیاںسینے اپر بھی ہاتھ چلاتی ہیں روٹیاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books