aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdo"
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
ترے زیر نگیں گھر ہو محل ہو قصر ہو کچھ ہومیں یہ کہتا ہوں تو ارض و سما لیتی تو اچھا تھا
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
اب بہت یاد آنے لگے ہیں تمہیںاپنے وہ عہد و پیماں جو مجھ سے نہ تھے
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ہمیں عشق ہے اپنی اردو زباں سےہمیں پیار ہے اپنے نام و نشاں سے
کھل جائے گر یہ بات کہ اردو زبان پرتیری نگاہ ناز کا احساں ہے کس قدر
ہم ارض و سما کو ہلا دیں گےمزدور ہیں ہم مزدور ہیں ہم
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
لفظ دست دعالفظ ارض و سما
اردو نہ جانوانگلش نہ جانو
سب زبانوں کی جان ہے اردوکتنی پیاری زبان ہے اردو
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
پنڈت جی کی بات کہاںشاستری اردو بولتے تھے
مسکرا کر خالق ارض و سما نے دی ندااے غزال مشرقی آ تخت کے نزدیک آ
وہ زباں جس کا نام ہے اردواٹھ نہ جائے کہیں خوشی کی طرح
زباں اردو میں تو میری نفاستاگر میں لکھنؤ تو ہے نزاکت
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books