aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "urdu"
اسے تم فون کرتے اور خط لکھتے رہے ہو گےنہ جانے تم نے کتنی کم غلط اردو لکھی ہوگی
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
یہ کیسا عشق ہے اردو زباں کا،مزا گھلتا ہے لفظوں کا زباں پر
اردو کے تعلق سے کچھ بھید نہیں کھلتایہ جشن یہ ہنگامہ خدمت ہے کہ سازش ہے
گیسوئے اردو ابھی منت پزیر شانہ ہےشمع یہ سودائی دل سوزئ پروانہ ہے
اردو کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے
ہمیں عشق ہے اپنی اردو زباں سےہمیں پیار ہے اپنے نام و نشاں سے
اے شمع جوشؔ و مشعل ایوان آرزواے مہر ناز و ماہ شبستان آرزو
ہماری پیاری زبان اردوہماری نغموں کی جان اردو
اردو نہ جانوانگلش نہ جانو
سب زبانوں کی جان ہے اردوکتنی پیاری زبان ہے اردو
زبان ہند ہے اردو تو ماتھے کی شکن کیوں ہےوطن میں بے وطن کیوں ہے
پنڈت جی کی بات کہاںشاستری اردو بولتے تھے
وہ زباں جس کا نام ہے اردواٹھ نہ جائے کہیں خوشی کی طرح
زباں اردو میں تو میری نفاستاگر میں لکھنؤ تو ہے نزاکت
سر چڑھ کے بولتا ہے اردو زباں کا جادوہندوستاں کی مٹی کے آسماں کا جادو
اچھی اردو پیاری اردوکچھ دیر تو مجھ سے بات کرو
چاہتوں کا جہان ہے اردوراحتوں کا نشان ہے اردو
اردو کا کام پوراکل رات کر لیا تھا
اردو ادب میں ڈھائی ہیں شاعر میرؔ و غالبؔ آدھا جوشؔیا اک آدھ کسی کا مصرعہ یا اقبالؔ کے چند اشعار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books