aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uruuj"
تو نے دیکھا سطوت رفتار دريا کا عروجموج مضطر کس طرح بنتی ہے اب زنجیر دیکھ
فدوی کے اس عروج پہ کرتی ہے غور کیاتیری ہی جوتیوں کا تصدق ہے اور کیا
در زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیںتمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گے
خدایا اس کو کمال دیناعروج دینا جمال دینا
ریا کے نیزوں پہ آج سچائیوں کے سر ہیںیزیدیت کے اصول اپنے عروج پر ہیں
مرے عروج کا وہ سلسلہ انعام و سزامرے زوال میں ہر زندہ انقلاب میں ماں
بکریاں کون حلیمہؔ کی چرانے جائےآمنہؔ بطن سے اظہار ہے آدم کا عروج
سنا کے اپنے عروج و زوال کے قصےسبھی نے مجھ سے مرا رنگ داستاں پوچھا
ایک یاد ایک چائے کا مگ اور کچھ راکھپرانی کتابوں کے چند پیلے ورق
زوال پر تھی بہار کی رتخزاں کا موسم عروج پر تھا
میں اس کے نام کی مہندیسجا کر اپنے ہاتھوں پر
جب میگھا آتی ہےسب کو پتہ چل جاتا ہے
سنوبیزار سا رہنا
تمہارے من کے آنگن میںخزائیں آ بھی جائیں تو
بارش اندر بھی برساتی تھیبارش باہر بھی برس گئے
ہے شمال کیاہے عروج درد حبیب کیا
اپنی پر پیچ بلنداور دھیمی کشیدہ سروں سے اونچے
اپنی محبت کے ہاں کرنےچھپ کے نکاح کے دو بولوں پر خوش ہونے اور
بغیر خط عروج کھینچےعیاں یہ خط زوال کیوں ہیں
کتنی اچھی ہوتی ہیںاس سے ہونے والی کچھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books