aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utarvaane"
پھول لگانے اور تصویراتروانے پر پابندی ہے
تم اپنی آنکھ کی بستی میں پھر سے اک نیا موسم اترنے دومرے خوابوں کو مرنے دو
روز جب دھوپ پہاڑوں سے اترنے لگتیکوئی گھٹتا ہوا بڑھتا ہوا بیکل سایہ
اپنا غصہ اتارنے کے لئےفون پر شب گزارنے کے لئے
زمیں سے نقش مٹانے کو ظلم و نفرت کافلک سے چاند ستارے اتارنے کے لیے
سبز پانی کی سیال پرچھائیاںلمحہ لمحہ بند میں اترنے لگیں
خنجر آزاد ہیں سینوں میں اترنے کے لیےموت آزاد ہے لاشوں پہ گزرنے کے لیے
اکڑنے لگی اس کی ہنٹری پونچھاور آنکھوں میں بس خون اترنے لگا
خلا کے گہرے سمندروں میںاتارنے کو ہیں اپنے بیڑے
کہ آنے والے سہ کہہ رہا ہوںاے میرے دل میں اترنے والے
پل سے جنہیں پار اترنے کی تمنا ہی نہیںاس کا یارا ہی نہیں!
تمہارے بھی من میں پرندوں کی چہکار پھر سے اترنے لگی ہے؟کوئی بھولی بسری سی سرگوشی۔۔۔
چکناچور دنوں ریزہ ریزہ راتوں میں سوئے ہوئے سب خواب جگاتی رہتی ہیںاپنے خنجر اپنے ہی سینے میں اترنے لگتے ہیں
جب کسی تمتماتے ہوئے جسم کا سرسراتا ہوا پیرہنرس بھرے سنترے کے چمکدار چھلکے کی مانند اترنے لگے گا
بارش کے دو بھیگے تن پردھوپ اترنے والی تھی
کنول کنول سے خریدی تھی حسرت دیدارنظر نظر کو جگر میں اتارنے کے لئے
آنکھوں میںموتیا اترنے کی رفتار تیز کر دیتی ہے
رات کے زینۂ پیچاں سے اترنے لگی تنہائی مریاس کے کتبے پہ تباہی کا یہ تازہ بوسہ
ابھی دن کا تھکا ہارا مسافر دھوپ کے خیمے سمیٹےدور پانی میں اترنے کے لئے
وہی زمانہ وہی یادیں اور وہی خوابنشہ اترنے پہ وہی مخلوق اور وہی دنیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books