aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "utne"
ہم پہ مشترکہ ہیں احسان غم الفت کےاتنے احسان کہ گنواؤں تو گنوا نہ سکوں
اس خامشی میں جائیں اتنے بلند نالےتاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو
مت روکو انہیں پاس آنے دویہ مجھ سے ملنے آئے ہیں
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہےاس راہ میں رہزن ہیں اتنے
پاگل آنکھوں والی لڑکیاتنے مہنگے خواب نہ دیکھو
آؤ اپنے پیارے ساتھیپھر سے مجھے اک بار جلا دو
اتنے دیوانے کہاں سے مرے گھر میں آئےجگمگاتے تھے جہاں رام کے قدموں کے نشاں
ایسا نہ ہوا کہ روگ اپنےکچھ اتنے ڈھیر پرانے تھے
پہنچا دیا فلک تک استاد نے یہاں سےواقف نہ تھا ذرا بھی اتنے بڑے جہاں سے
اس نے اتنی کتابیں چاٹ ڈالیںکہ اس کی عورت کے پیر کاغذ کی طرح ہو گئے
اپنے لہجہ میں بھیپیار گھولیں نہ وہ
اتنے اونچے آسمان کے تارے توڑ کے لا سکتا ہوںمیری عمر تو بس ایسے ہی کھیل دکھاتے گزری ہے
اتنی مدت دل آوارہ کہاں تھا کہ تجھےاپنے ہی گھر کے در و بام بھلا بیٹھے ہیں
ہم سے کب تم قریب تھے اتنےاب نہ آؤ گے تم نہ جاؤ گے
اتنے ہی بچھ گئےراہ میں فاصلے
ننھی لڑکیساحل کے اتنے نزدیک
دل ہیچ ہے سر اتنے برابر ہیں کہ سر ہیچعرض ہنر ہیچ!
تم اتنے کٹھور تو نہیں تھےیہ بے حسی کسی حساب میں ہے
اتنے پھول زمین پر کھلیںکہ کسی اور چیز پر نظر نہ ٹھہر سکے
تیل مہنگا بھی ہے ملتا بھی نہیںکیوں دیے اتنے جلا رکھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books