aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uzlat"
آزاد فکر سے ہوں عزلت میں دن گزاروںدنیا کے غم کا دل سے کانٹا نکل گیا ہو
عظمت ترے اقبال کیتیرے پہاڑوں سے عیاں
کشتۂ عزلت ہوں آبادی میں گھبراتا ہوں میںشہر سے سودا کی شدت میں نکل جاتا ہوں میں
کیا یہی ہے ان شہنشاہوں کی عظمت کا مآلجن کی تدبیر جہانبانی سے ڈرتا تھا زوال
آنکھیں بناؤں یا رہنے ہی دوںتیرے خاکے میں میں تیرے چہرے کے عضلات کو کھینچ کر
ایک خیمے میں اک دور افتادہ صحرا میںمدت سے عزلت گزیں تھا
غرق ہونے پر تھا جب بیڑا ہماری قوم کاگوشۂ عزلت میں تلسیؔ ناخدا پیدا ہوا
تھکن سے ہوں اگر عضلات ڈھیلےتو فوراً دودھ گرما گرم پی لے
جاگے خدشے بھی خد و خال تمنا سے ہوں مبہوتہر اک عزلت جاں شوق کی شمشیر لیے
گزر رہے تھے شب و روز کنج عزلت میںکہ شمع بن کے تری انجمن کی یاد آئی
یوں ہی پائے تختی سکونت ملے(یعنی محفل میں عزلت ملے)
جائے تنہا ہو مکاں گوشۂ عزلت سا ہوجس طرف دیکھو نظر آئے خموشی کا سماں
دکھا سکتی ہیں یہ تقدیس کی دنیائے نا پیداجہاں پر فکر و فن عزلت نشیں کی خانقاہیں ہیں
کبھی عزلت نشیں پہاڑوں میںکبھی مصروفیت میں جنگ و جدال
ہم جو جیتے تھے تو جنگوں کی مصیبت کے لیےاور مرتے تھے ترے نام کی عظمت کے لیے
یہ عمارات و مقابر یہ فصیلیں یہ حصارمطلق الحکم شہنشاہوں کی عظمت کے ستوں
یہ وہ بے عزت چیز ہے جو بٹ جاتی ہے عزت داروں میںعورت نے جنم دیا مردوں کو مردوں نے اسے بازار دیا
ضعف عشرت سے نکل وہم نزاکت سے نکلنفس کے کھینچے ہوئے حلقۂ عظمت سے نکل
زنا زادے مری عزت بھی گستاخانہ کرتے ہیںکمینے شرم بھی اب مجھ سے بے شرمانہ کرتے تھے
انسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گیوہ صبح کبھی تو آئے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books