تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "vaadii"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "vaadii"
نظم
مگر مجھ کو پربت کا دامن ہی کافی ہے دامن میں وادی ہے وادی میں ندی
ہے ندی میں بہتی ہوئی ناؤ ہی آئینہ ہے
میراجی
نظم
چلے ہیں گنگ و جمن کی وادی میں ہم ہوائے بہار بن کر
ہمالیہ سے اتر رہے ہیں ترانۂ آبشار بن کر
علی سردار جعفری
نظم
آباد ہے وادیٔ کاکل و لب شاداب و حسیں گلگشت نظر
مقسوم ہے لذت درد جگر موجود ہے نعمت دیدۂ تر
فیض احمد فیض
نظم
وہی سورج ہے لیکن اور ہی کچھ جگمگاہٹ ہے
نہ جانے کیسے کیسے پھول اب مجھ کو بلاتے ہیں