aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaalida"
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
مجھے ماں کا پیار نہیں ملا مگر اس کا باپ سے کیا گلہمری والدہ تو یہ کہتی ہے تری والدہ کوئی اور ہے
اک روز والدہ سے جا کر کہا کچن میںاب چھوڑیئے گا امی یہ روٹیاں پکانا
کہاں گیا وہ زمانہ کہ جس کی یاد میں آجبھلائے بیٹھا ہوں خود کو پتا نہیں ملتا
آغوش والدہ میں پالا تھا ہم کو جس نےاک پیکر ادب میں ڈھالا تھا ہم کو جس نے
وادیٔ درد سے گزرتا ہوابطن سے والدہ کی ہوتے ہوئے
قہر تو یہ ہے کہ کافر کو ملیں حور و قصوراور بے چارے مسلماں کو فقط وعدۂ حور
وہ دن کہ جس کا وعدہ ہےجو لوح ازل میں لکھا ہے
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
نہ بود کا نہ ہست کانہ وعدۂ الست کا
کارخانوں کے بھوکے جیالوں کے نامبادشاہ جہاں والئ ماسوا، نائب اللہ فی الارض
کسی غمزدہ دیوتا کی طرح واہمہ کےگل و لا سے خوابوں کے سیال کوزے بناتا رہا تھا
تم ہوتیں تو ویسا ہوتادھیرے دھیرے
نہ کوئی وعدہ و پیماں کی شام ہے نہ سحرنہ شوق کی ہے کوئی داستاں جو کہنی ہو
جو وعدۂ فردا پر اب ٹل نہیں سکتے ہیںممکن ہے کہ کچھ عرصہ اس جشن پہ ٹل جائیں
بے کس برہنگی کو کفن تک نہیں نصیبوہ وعدہ ہائے اطلس و کمخواب کیا ہوئے
فریب وعدۂ فردا پہ اعتماد کرےخدا وہ وقت نہ لائے کہ تجھ کو یاد آئے
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books