aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaardaat"
کس سے کہوں کہ زہر ہے میرے لیے مئے حیاتکہنہ ہے بزم کائنات تازہ ہیں میرے واردات!
کچھ ایسے سننے میں آتے تھے واقعات حیاتجوں یوں تو ہوتے تھے فرسودہ اور معمولی
فتنہ سازیٔ منظرواردات لگتی ہے
اپنی عمر کے اس آخری پڑاؤ میں وہ بو الہوسکوئی واردات جنوں انگیز قیامت خیز کر سکے
لڑکیوں کے مدرسے کی کیا ہے باتروز رستے میں نئی اک واردات
دل و نظر کے کسی واردات میں گزریکہ اک حسینۂ عالم سے بات میں گزری
اور منہ چھپائے پڑے رہتے ہیںکہیں کوئی نئی واردات ہماری تاک میں نہ ہو
اگر ہم نہیں بھی جانتے پھر بھییہ تو خفیہ واردات ہے
پتھر کی سازشوں سے بچا تھا تو لٹ گیاآندھی کی واردات میں اک کانچ کا چراغ
پھر نہ پوچھو کہ بس خدا بخشےاک عجب واردات ہوتی ہے
واردات قتل خوباں کے حقائقاور بیان خلق برہم
راز کے صیغے میں رکھا تھا مشیت نے جنہیںوہ حقائق بن چکے ہیں تیرے دل کی واردات
گل و بلبل کی داستاں ہی نہیںشاعری شرح واردات بھی ہے
اس سے زیادہ لطف کی یہ واردات ہےاے دل مگر یہ کان میں کہنے کی بات ہے
اس کی نمود میں نہاںوحدت و کثرت جہاں
دل وہی دل کے واردات وہیان کا اب بھی ہے التفات وہی
میری واردات دل کی ان سنی پکار ہے
دل حزیں میں ابھی یاد یار باقی ہےخزاں رسیدہ چمن میں بہار باقی ہے
خلوت میں بھی ہو جلوت کا سماں وحدت کو دوئی سے شاد کریں
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books