aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaris"
تہمتن یعنی رستمؔ تھا گرامی سامؔ کا وارثگرامی سامؔ تھا صلب نر مانیؔ کا خوش زادہ
اتنے سارے سارتروں سے مل کر تمہیں کیا کرنا ہےاگر زیادہ ضد کرتی ہو تو اپنے وارث شاہؔ
اردو کے جنازے کی یہ سج دھج ہو نرالیصف بستہ ہوں مرحومہ کے سب وارث و والی
وارث اسرار فطرت فاتح امید و بیممحرم آثار باراں واقف طبع نسیم
ٹھمک ٹھمک کے چلے تھے گھروں کے آنگن میںانیسؔ و حالیؔ و اقبالؔ اور وارثؔ شاہ
اے بے وارث گھروں کے وارثبے بازو بے پروں کے وارث
وارثؔ شاہ اور بلھےؔ شاہ اور بابا فریدؔ؟چلیے جانے دیجے ان باتوں میں کیا رکھا ہے
وارث ہیں جن کے جیتے وہ مردے بھی آن کرحلوے چپاتی خوب ہی چکھتے ہیں پیٹ بھر
سو رہا ہے تیرا وارث کس طرف پہنے کفندفن ہے کس دیس میں تیرا عروسی بانکپن
ادب سے سیس جھکاتا ہےتمہی تو وارث تھے اس کے
آج اس دیس کل اس دیس کا وارث ہوگاہم سے ترکے میں ملیں گے اسے بیمار درخت
اس میں شعر و شاعری ہے اس میں رقص و رنگ بھیہیر وارث شاہ کی بھی ہے رباب و چنگ بھی
زمین ویتنامتیرے بیٹے تو تیرے وارث ترے محافظ ہیں
لا وارث لاشیںجن کو
اک مٹیالا انسان صفوں کو چیر کے آگے بڑھتا ہے اور منبر سے چلاتا ہےہم مصلوب کے وارث ہیں یہ خون ہمارا ورثہ ہے
یہ درد زندگی کس کی امانت ہے کسے دے دوںکوئی وارث نہیں اس کا متاع رائیگاں ہے یہ
جو لا وارث لاش کی صورت پڑا تھاآج اس نے
یہ باتیں ہیں جوانی کی کہانی ہےمیں بدبختوں کا وارث ہوں
میرے وارث مرا سینہ ترا گھر ہےمیرے محسن ترا گھر باب کشا ہے
شجر حجر بھی ہیں صحرا بھی ہیں گلستاں بھیکہ میں ہوں وارث تاریخ عصر انسانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books