aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaaviin"
وہیں پر ختم کر دینانئے اوراق میں لے کر نہیں چلنا
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میںسمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
وہیں چھپا تھاجنہوں نے اس کو جنم دیا تھا
اور اب اپنے ہی جال میں پھنسی ہےوہیں پر ایک مردہ چھپکلی ہے
معشوق اپنے پاس نہ دے اس کو بیٹھنےآوے جو رات کو تو نکالے وہیں اسے
للّٰلہ وہیں لے چل!اے عشق کہیں لے چل!
اور آواز دے او بے او سرپھرےدونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں
ٹھہری ہوئی ہے شب کی سیاہی وہیں مگرکچ کچھ سحر کے رنگ پرافشاں ہوئے تو ہیں
وہیں سمٹ کے کھڑا رہوں میںمگر کروں کیا
وہ پیڑ ایک دن گر گیا ہےموڑ لیکن ہے اب تک وہیں کا وہیں
وہیں لوٹ کر جائیں گےاور سو جائیں گے
اب اس سے پہلے کہ رات اپنی کمند ڈالے یہ چاہتا ہوں کہ لوٹ جاؤںعجب نہیں وہ کتاب اب بھی وہیں پڑی ہو
وہیں کی ایک مسافر میں بھیانجانے کا شوق بڑا ہے
وہیں پرجہاں تمہارے جانے کے بعد
تیز ندی کی ہر اک موج تلاطم بردوشچیخ اٹھتی ہے وہیں دور سے فانی فانی
کان میں پہنچی تری آہٹ جو ہیںرخت سفر یاس نے باندھا وہیں
جو موج اٹھے دل سے ترے جوش طلب میںسر رکھ کے وہیں سجدۂ شکرانہ بنا دے
سو جب بھی قرب کی خواہش پہ آ جائے محبت توسنو پھر دیر مت کرنا وہیں رستہ بدل لینا
جس سے ہم آنے والے زمانے کی آہٹ کو سن کروہیں اس کی یورش کو سپنوں پہ یوں روک لیتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books