aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaadaarii"
طبع آزاد پہ قید رمضاں بھاری ہےتمہیں کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
مجھ سے کب پیار ہے اولاد تمہیں پیاری ہےتم ہی کہہ دو یہی آئین وفاداری ہے
پناہیں حسن نے پائیں سیہ کاری کے دامن میںوفاداری ہوئی روپوش ناداری کے دامن میں
فرض اپنا ہم کریں دل سے ادا اور جان سےہو وفاداری ہماری اپنے ہندوستان سے
اک دور کا تھا خاتمہ اک دور کا آغاز تھاتیرے وفاداروں نے جب کھیلیں گلابی ہولیاں
اپنی وفاداری ثابت کرنے کے لیےایک ٹوٹے ہوئے برتن کو
وفاداری محبت ہی فقط میرا حوالہ ہےمری اقدار کا ہمسر فقط کوہ ہمالہ ہے
بھول جاؤں میں وفاداری ارباب وفاخود کو پتھر کا تراشا ہوا انساں سمجھوں
''وفاداری میں شیخ و برہمن کی آزمائش ہے''وہاں رنگینئ شعر و سخن کی آزمائش ہے
ہاتھ باندھےاپنے آقا سے وفاداری کا دم بھرتا ہے
وفاداری بشرط استواری اصل ایماں ہےمگر میری زبان بے زباں کچھ اور کہتی ہے
پہلے ہم اپنے تئیں خود ہی وفادار بنیںاور غیروں کو بھی دیں درس وفاداری کا
فخر تھا جن کی وفاداری پہ مجھ کوآج وہ بھی ٹوٹ کر
ظلم صیاد و ستم کاریٔ زنداں کی قسمدرد انسان و وفاداریٔ یاراں کی قسم
آہ لیکن یہ کسوٹی ہے وفاداری کیآزمائش ہے یہی عشق و ہوس کاری کی
ہدایت جس طرح گم گشتگاں کو ہے ستاروں سےوفاداری ہے جیسی بادلوں کو کوہساروں سے
امن عالم کے محبت کے رواداری کے خوابعام انسان کی عظمت کے وفاداری کے خواب
ہماری جان تک نذر عنایت ہے بغاوت ہےوفاداری پہ دھبہ ہے یہ تہمت ہے بغاوت ہے
وہ سن کہ جس نے بس اک لذت نظر کے لیےنہ جانے کتنے دریچوں سے کی وفاداری
فضا بے اعتباری کی ہے یوں چھائیوفاداری نہیں اب دیکھتی وعدوں کا چہرہ بھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books