aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vafaat"
تمہاری قبر پرمیں فاتحہ پڑھنے نہیں آیا
نہ رشتۂ وفا پہ ضدنہ یہ کہ اذن عام ہو
آج بچپن کو دفن کر آئےموہنی جھریاں سبک آنکھیں
ہاں مگر جیسے ہی پا جاتا ہے بے چارہ وفاتآپ اس کو چاہنے لگتے ہیں جی سے جان سے
وفات کے وقت دیکھتے ہیںمیں کچھ نہیں اپنے گیت کا اپنی موت کا نامہ بر ہوں
کتنی مغموم طبیعت تھی آجدل کی دنیا میں قیامت تھی آج
اول وفات برق کا اس کو ہوا ملالپھر چل دیا جہان سے یہ منشی با کمال
ساغر مینا آنکھ کی مستی عارض کاکل زلف گھٹانغمہ خوشبو پیار محبت رقص تبسم حرف وفا
باہر لے کر جاتی تھیںابا کی وفات کے بعد گھر کے اندر میں ہی تو واحد مرد تھا
وقت گزارنے میں میری مدد کرتا تھاوہ بھی وفات پا چکا ہے
عمیق حنفی کی وفات پرمیں نے پوچھا یہ کیا حقیقت ہے
میں نے اپنی دکھ بھری وفاتاپنی زندگی کی آخری طویل رات
اے خدا شکوۂ ارباب وفا بھی سن لےخوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیںیہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
میں نے مانا کہ وہ بیگانۂ پیمان وفاکھو چکا ہے جو کسی اور کی رعنائی میں
فرض کرو ہم اہل وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوںفرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں
جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیںعلاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں
میری محبوب پس پردہ تشہیر وفاتو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
غیر کی بستی ہے کب تک در بہ در مارا پھروںاے غم دل کیا کروں اے وحشت دل کیا کروں
یہ دنیا جہاں آدمی کچھ نہیں ہےوفا کچھ نہیں دوستی کچھ نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books