aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaisii"
تم بھی بیٹھے کرو گے سوچاپوری ہے ویسی تیاری
ویسے ہی دلوں کو بھاتی ہیںاو دیس سے آنے والے بتا
نقصان کرے نقصان ملے احسان کرے احسان ملےجو جیسا جس کے ساتھ کرے پھر ویسا اس کو آن ملے
چوٹ تھی جس پہ لگیچوٹ ویسی تو نہیں
کہ جیسے تھی برسوں سے ویسی ہی تشنہ دلی ہے؟
نئے زمانے کی اولاد اب ویسی نہیں رہ گئیبدکاری بڑھتی جاتی ہے
ویسی محبت نہیں کرتاجیسی محبت میں اس سے کرتا ہوں
جب تک جیو تم علم و دانش سے رہو محروم یاںآئی ہو جیسی بے خبر ویسی ہی جاؤ بے خبر
یہ بھیڑ ویسی ہی لگ رہی ہےیہ بھیڑ دعوے تو کر رہی ہے
یہ آنکھیں بالکل ویسی ہیںجیسی مرے خواب میں آتی تھیں
دکھڑے کہتے لاکھوں مکھڑے کس کس کی سنئےبولی تو اک اک کی ویسی بانی سب کی جدا
ننھی سی ایک گڑیا رپو دمن ہماریجیسا ہے نام ان کا ویسی ادائیں ساری
جس نے جس رنگ میں دیکھا یہ بنی ویسی ہیشاد ناشاد تو آباد ہیں برباد یہاں
پاگل لڑکیتو بھی یک دم ویسی ہی سنجیدہ ہوگی
جیسی زندگی ہم گزارتے ہیں ویسی موت ہمیں ملتی ہےہم بزدل آدمی کی زندگی گزارتے ہیں
پانی بوتل بھی ویسیلنچ بکس کا کلر وہی تھا
ویسی جیسی مجھے چاہیے تھی
ایک دھندلا سا سایہ لگتا ہےاب نہ وہ میں نہ زندگی ویسی
واعظ کا مذہب فاروقؔجیسا موقع ویسی بات
جاگ کر پھر وہ صبح کرتے ہیںجیسی کرتے ہیں ویسی بھرتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books