aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaqaar"
کس قدر پیرایہ پرور اور کتنی سادہ کارکس قدر سنجیدہ و خاموش کتنی با وقار
تمام رات وہ آنکھیں نہ بھولتی تھیں مجھےکہ جن میں میرے لئے عزت اور وقار دکھے
شباب جس سے تخیل پہ بجلیاں برسیںوقار جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں
جس کے ماتھے کے پسینے سے پئے عز و وقارکرتی ہے دریوزۂ تابش کلاہ تاجدار
مٹی کے وقار کو نہ بیچویہ عہد ستم جہاد کا ہے
تم بہت پروقار اور سادہ ہومیرے تھیلے کو جاننا چاہتے ہو
اے کہ خوابیدہ تری خاک میں شاہانہ وقاراے کہ ہر خار ترا رو کش صد روئے نگار
حیا گلوں کو تو کلیوں کو شرم آتی ہےبڑھاؤ بڑھ کے چمن کا وقار ہولی میں
اس زیاں خانے میں کوئی ملت گردوں وقاررہ نہیں سکتی ابد تک بار دوش روزگار
آج کیا ہے جو ملا شوخ نگاہوں کو قرار؟کیا ہوا حسن کی معصوم حیاؤں کا وقار
تیرے قامت میں ہے انساں کی بلندی کا وقاردختر شہر ہے، تہذیب کا شہکار ہے تو
عشق کا اعتبار اور وقارحسن کی آن بان ہے اردو
ہے سر زمین وطن جلوہ زار آزادیسروں کے ساتھ ہے اب تو وقار آزادی
بڑے بڑے اونچے اونچے لوگوں سے رات دن میرا واسطہ ہےیہ صاحبان وقار و نخوت
حسین زیست کا اک با وقار پرچم ہے
بھوت بن کر ناچتا ہے سر پہ جب قومی وقارلے کے مذہب کی سپر آتا ہے جب سرمایہ دار
نام کو باقی نہیں اسلام کا عز و وقارتیری آنکھوں سے مگر جاتا نہیں اب تک خمار
دامن نہیں تھا ان کا تعصب سے داغدارحرص و ہوس سے دور تھے وہ صاحب وقار
پھر بھی با وقار انساںاس یقیں پہ زندہ ہے
مجھ کو حیرت ہے کہ تجھ کو دیکھ کر زار و نزارگڑ نہیں جاتے حیا سے حاکمان ذی وقار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books