aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vaz.a"
کیا کہا بہر مسلماں ہے فقط وعدۂ حورشکوہ بے جا بھی کرے کوئی تو لازم ہے شعور
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
لطیف و خوش وضع چست و چالاک و صاف و پاکیزہ شاد و خرمطبیعتوں میں ہے ان کی جودت دلوں میں ان کے ہیں نیک ارادے
اے علی گڑھ اے ہلاک تابش وضع فرنگٹیمز ہے آغوش میں تیرے بجائے موج گنگ
جنگل کی شادابی جیسا پہنا تھا کوئی جلوہ اس نےپیراہن اک نئی وضع کا کھلے سمندر جیسا اس نے
رابطے رشتے داریاں ناطےخاطریں وضع داریاں مہماں
رستہ وضع داری کا یوں ہی چھوڑا نہیں کرتےتعلق اس طرح توڑا نہیں کرتے
اس کے سینے میں قطب شاہ کا کردار بھی ہےوضع داری بھی ہے اخلاص بھی ہے پیار بھی ہے
خلاف وضع ہو بھولے سے گر یہ شعر انیسؔسنائے سازؔ کوئی میرے ہم نشینوں کو
اردو ہمارے دیش کی شیریں زبان ہےتہذیب کی ہے وضع شرافت کی جان ہے
سلامت آپ کا ایمان میں تو ہوں کافرہر ایک وضع سے اپنی حیات کرتا ہے
سادی سادی ہے روش وضع ہے بھولی بھالیہے روانی بھی غضب چال بھی ہے متوالی
ہر اک شجر اک لباس پہنےنئی وضع کا
زمانہ کچھ کہے لیکن یہ اک روشن حقیقت ہےرضیؔ اپنی وضع داری جو پہلے تھی سو اب بھی ہے
پھر بھی مطمئن جئے کتنے وضع دار تھےوہ پڑی ہے ناظمہ، وہ مری رفیق کار
عشق بیتاب مگر حسن کو پابندیٔ وضعمیرے وارفتہ تقاضے تھے مگر تم مجبور
شہر سے اٹھ گئیں حضورپہلی سی وضع داریاں
کسب مجبور پر بھی یہ احساسعزت نفس اور وضع کا پاس
کھلی ہے ختم مراحل پہ صورت منزلیہ ایک صبر کا ثمرہ ہے وضع داروں کو
جسم کی ساری آسائشیں بے صفتبزم کی ساری سر مستیاں بد وضع
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books