aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "vijdaan"
یہیں بستی تھی اے ہم دم مرے رومان کی بستیمرے افسانوں کی دنیا مرے وجدان کی بستی
تم نے دیکھی نہ دھڑکتے ہوئے جذبوں کی سرشتمیرے وجدان نے تخلیق کیا تھا جس کو
لیکن رنگ ہوا اور خوشبو کا وجدان ادھورا تھاکہ رقص کا موسم ٹھہر گیا
ذہن سے وجدان کے چشمے ابلتے ہوں،جہاں راتوں کے سناٹے میں
روح وجدان بھٹک جاتی ہےطرز افکار بدل جاتی ہے
میں نے اب تک کسی کوکھ ویرانی کا حال لکھا نہیںکیوں یہ وحشی قلم میرے وجدان میں نظم بوتا نہیں
اور وجدان میںایک بھولی ہوئی مسکراہٹ!
تیری نوخیز جوانی کے کنوارے موتیجگمگاتے رہے وجدان کے آئینے میں
ہجر و وصال کے بیچ بھی اک موسم ہوتا ہےجیسے تمہاری گم صم آنکھیں
تو دلیل سحر شمع بحر و برراہ ایمان بھی رنگ وجدان بھی
مرا وجدان کہتا ہےیہ کمرے میں پڑا گلدان کہتا ہے
ہمارے وجدان و ادراک کو جھنجھوڑاغنودگی کے شکار احساس کو جگایا
پانی کی آوازٹپ ٹپ ٹپ۔۔۔۔ میرے وجدان میں
عقل و وجدان کی راگنی جس کو شب بانسری نے دنوں کو صدائیں لگاتے ہوئے پیرہن کر لیا صادقین اس کے سر سے نئے راگ ایجاد کرتا رہااس کی پینٹنگ میں رومی کے افلاک
کوئی وجدان کا موسم کوئی الہام کی رتجب بھی آئے گی یہ دے گا کوئی نادیدہ سراغ
تو لکنت روک لیتی ہےکسی وجدان کی صورت
وجدان خودی کے یکتارے پرہر طرز نئی ہر راگ جدا
پرانی باؤلی متروک راہیں مقبرے گھاتیںمرے وجدان کے بھیدوں بھرے میدان
مرے وجدان کا پہلا جزیرہ ہےوہ اکثر رات کے پچھلے پہر کوئی پرانا گیت گاتی ہے
وہ کیا ہےمیرے وجدان نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books