aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "visaal-e-haq"
ابھی تہذیب عدل و حق کی کشتی کھے نہیں سکتیابھی یہ زندگی داد صداقت دے نہیں سکتی
نشیبی بستیوں میں راستے اک دوسرے میں ختم ہوتے تھےتجھے کیا علم ہے وہ رات سرتاپا شب ہجراں ہمارے حق میں کیسی تھی
رکھ بھی دے اب اس کتاب خشک کو بالائے طاقاڑ رہا ہے رنگ و بو کی بزم میں تیرا مذاق
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
شہید ملت و وطن عزیز دو جہاں ہے تو
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
یا کشادہ چاندنی میں کیف اندوز وصال شوق ہوناوجہ اولاد نرینہ
سنا ہے ہو بھی چکا ہے فراق ظلمت و نورسنا ہے ہو بھی چکا ہے وصال منزل و گام
نشاط عمر کو امید پر نثار نہ کروصال صبح قیامت کا انتظار نہ کر
پھر لہو بہنے لگا آنکھوں سے کیا پھر چھڑ گیاحلقۂ احباب میں ذکر وصال آرزوؔ
اس چھالیا کے پیڑ کے نیچے خدا گواہمجھ پر نزول رحمت و اجلال حق ہوا
اس حزیں خامشی میں نہ لوٹے گا کیاشور آواز حق، نعرۂ گیر و دار
تمام کوزے بنتے بنتے 'تو' ہی بن کے رہ گئےنشاط اس وصال رہ گزر کی نا گہاں مجھے نگل گئی
امید رحمت حق ہے وگرنہگنہ کی میری خو ہے اور میں ہوں
وہ شدت بیاں ہو کہ ہو جرأت بیان حقگستاخ اتنی ہو گئی میری زباں کبھی کبھی
وصال یار ابھی تک ہے آرزو کا فریب
وصال و ہجراں کی داستانوں کا نوحہ گر ہوںجنہیں یہ دنیا ہزار ہا بار سن چکی ہے
فضائے قدرت حق میں سدا آباد ہوتا ہےخدا کی قدرتوں کو دیکھ کر دل شاد ہوتا ہے
سب کو پیغام حق سناؤں میںایک بچہ کی آرزو ہے یہ
وصال زیست کا تیوہار ہے وہپیار ہے وہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books