aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yahii.n"
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
ابھی یہاں ہیںابھی وہاں ہیں
تصورات کی پرچھائیاں ابھرتی ہیںکبھی گمان کی صورت کبھی یقیں کی طرح
کی آنچ میں تو یہی شرر ہےہر اک سیہ شاخ کی کماں سے
ابھی مرا نہیں زندہ ہے آدمی شایدیہیں کہیں اسے ڈھونڈو یہیں کہیں ہوگا
یہی جگہ تھی یہی دن تھا اور یہی لمحاتسروں پہ چھائی تھی صدیوں سے اک جو کالی رات
کیا یہی کچھ مری قسمت میں لکھا ہے تو نےہر مسرت سے مجھے عاق کیا ہے تو نے
یہیں گھروندوں میں سیتا سلوچنا رادھاکسی زمانے میں گڑیوں سے کھیلتی ہوں گی
تمہیں پیار ہے، تو یقین دو،مجھے نہ کہو، تمہیں پیار ہے، مجھے دیکھنے کی نہ ضد کرو،
پہلے تو حسن عمل حسن یقیں پیدا کرپھر اسی خاک سے فردوس بریں پیدا کر
یہی سفید عمارت جس میں بہت بڑی سرکاریہیں کریں سوداگر چھوٹی قوموں کا بیوپار
یہی وادی ہے وہ ہم دم جہاں ریحانہؔ رہتی تھیوہ اس وادی کی شہزادی تھی اور شاہانہ رہتی تھی
یہ کہا سن کے سسر نے کہ کہیں ہے کوئیساس چپکے سے یہ بولیں کہ یہیں ہے کوئی
کوئی نہ ہوگا کہ جو بچا لےجزا سزا سب یہیں پہ ہوگی
یا تاج قرینے سے ابھی رکھ کے زمیں پرسویا ہے کوئی بادشہ وقت یہیں پر
سانسیں رہ جاتی ہیں جب سینے میں اک گچھا سا ہو کراور لگتا ہے کہ دم ٹوٹ ہی جائے گا یہیں پر
آج وہ دل بھی یہیں دفن کیے جاتا ہوںدفن ہے دیکھ مرا عہد بہاراں تجھ میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books