aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yak-baargii"
تھی اس کی طبیعت میں آوارگیحماقت وہ کرتا تھا یک بارگی
جہاں تو کھڑا ہےمیں یک بارگی اس کی جانب لپکتی ہوں
یک بارگی شجر کھڑے قد سے ڈگمگایاحالانکہ فضا بالکل ساکت تھی
تو یک بارگی چونک کر۔۔۔ سب دمکنے لگے ہیںاندھیرے کی اس حد امکاں تلک
جیسے یہ گردشیں کرتے ہوئے تارے، یہ چاندکرۂ ارض سے یک بارگی ٹکرائیں گے
چھین لیتے ہیں وہ یک بارگی جی کا آرامپھر بلاتے بھی نہیں پاس بٹھاتے بھی نہیں
ہیں یک بارگی گونج اٹھتے خلا و ملا کے جلاجلجلاجل کے نغمے بہم ایسے پیوست ہوتے ہیں جیسے
ہر روز سر شام ہی بیمار ہے بجلیچلتے ہوئے یک بارگی رک جاتی ہے یہ ریل
قافلہ ہو نہ سکے گا کبھی ویراں تیراغیر یک بانگ درا کچھ نہیں ساماں تیرا
بہلی یکہ بگھی ٹم ٹمتیزی میں ہیں اس سے سب کم
کبھی تم نےکسی چھوٹے سے بچے کو
ہماری تنہائی سےایک لالٹین بنائی جا رہی ہے
یہ کون آ رہا ہےنگاہوں میں وحشت کا صحرا لیے
تری آنکھوں کے کاجل پرترے گلبرگ عارض پر
محل سے باہربارش ہو رہی ہے
وہ میری شرٹ جلنے پرترا بے ساختہ ہنسنا
میں کتنی دیر سےآنکھیں بند کیے بیٹھی ہوں
دیوار پہ بیٹھییاد ہنسی
نژاد برگ و گلسحر کی سمت جا رہی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books