aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "yuu.nhii.n"
پکاری خلق کہ انصاف چاہئے یوں ہیںہوا پھر اور ہی حسن و جمال ہولی میں
پانیوں کو کیایونہی بہتے رہیں گے
بس رہے تھے یہیں سلجوق بھی تورانی بھیاہل چیں چین میں ایران میں ساسانی بھی
چاند کہتا تھا نہیں اہل زمیں ہے کوئیکہکشاں کہتی تھی پوشیدہ یہیں ہے کوئی
میں جانتا ہوں مری ہم نفس مگر یوں ہیکبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلقنہ ان کی رسم نئی ہے نہ اپنی ریت نئی
یوں ہی بے وجہ کسی شخص کو روکا ہوگا!اتفاقاً مجھے اس شام مری دوست ملی
یوں ہی بس یوں ہی زینوؔ نے یکایک خودکشی کر لیعجب حس ظرافت کے تھے مالک یہ رواقی بھی
یونہی گاتا رہوں گاتا رہوں تیری خاطرگیت بنتا رہوں بیٹھا رہوں تیری خاطر
ہم کو رہنا ہے پہ یوں ہی تو نہیں رہنا ہےاجنبی ہاتھوں کا بے نام گراں بار ستم
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سےاب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
انہیں حیات آفریںبھلا میں چھوڑ دوں یہیں
اس قید کا الٰہی دکھڑا کسے سناؤںڈر ہے یہیں قفس میں میں غم سے مر نہ جاؤں
یہیں وہ پلا بڑھا ہےمگر اسے علم ہو گیا ہے
ڈھونڈی ہے یوں ہی شوق نے آسائش منزلرخسار کے خم میں کبھی کاکل کی شکن میں
یہی فضا تھی یہی رت یہی زمانہ تھایہیں سے ہم نے محبت کی ابتدا کی تھی
وقت سے انتقام لینے کویوں ہی تا شام سادے کاغذ پر
جہاں پہ ہم تم کھڑے ہیں دونوںسحر کا روشن افق یہیں ہے
گئے دنوں میں ہم بھی یوں ہی ہنستے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books