aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaabte"
توڑ دیتا ہے کوئی موسیٰ طلسم سامریسروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہے
یہ بات بات پہ قانون و ضابطے کی گرفتیہ ذلتیں یہ غلامی یہ دور مجبوری
آہ یہ ضبط فغاں غفلت کی خاموشی نہیںآگہی ہے یہ دلاسائی فراموشی نہیں
دل پھنک رہا تھا آتش ضبط فراق سےدیپک کو مے گسار بناتی چلی گئی
نہ وہ ربط و ضبط دلی رہانہ وہ اوج تشنہ لبی رہا
چیچک کا ٹیکہ بیماری کو روکے رکھتا ہےضبط تولید اسقاط وغیرہ
جو کسی ضابطے یا عقیدے یا مذہب کےڈر کے تلے دب گئے
لاکھ ضبط خواہش کےبے شمار دعوے ہوں
ہجوم سنگ انا اور ضبط پیہم نےمثال ریگ رواں بے قرار رکھا ہے
یہی تقدیس مریم ضبط سیتایہی عیار و شاہد باز بھی ہے
اپنی آنکھوں سے بھی خود آنکھ چراتے ہوں گےضبط نا کام کا گھبرایا ہوا ناز ہے تو
میرے خواب زخمی ہوئےتو دنیا کے سارے ضابطے جھوٹے لگے
یہ ضبط نفس کا ہے اور صبر کا مہینہہم کو سکھا رہا ہے جینے کا اک قرینہ
ذرا اے چشم روک اپنے یہ آنسومیں ضبط غم کا یارا ڈھونڈتا ہوں
کئی بار افسردگی کے سمندر میں گرنے سے پہلے بچائی گئی ہوں تمہاری وجہ سےہنر ضبط گریہ کا در آیا مجھ میں تمہاری وجہ سے
یہ آدمی نہ کہیں ضبط زندگی سہہ کرمجھی سے چھین لے میرے کنول جلائے ہوئے
ہم کہ کس زعم کی توفیق میں ہیںہم کہ اک ضبط مسلسل ہیں
محبت ہے علاج ضبط انساںمحبت امتحان ضبط انساں
غیر ممکن ہے مری آنکھ سے آنسو نہ بہیںضبط دل اب تو ہر اک حد سے گزر آیا ہے
کبھی ظاہر ہے دل کی دھڑکن سےکبھی ضبط فغاں میں ہے پنہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books