aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zaat-e-hubaab"
گواہی جان دے کے تو نے دی ہے حق کی ذات پرچلیں گے قافلے ترے نشان پا کو دیکھ کر
سیلی زدہ سراب میںقمقمۂ حباب میں
شوکت شاہی کنیز زر خریدبادشاہت خانہ زاد انقلاب
وہ گلابی عکس میں ڈوبی ہوئی چشم حباباور نشے میں مست وہ سرمست موجوں کے رباب
جس منزل پر انکار درون ذات الماحساس بد دور ہو جائے گا
غم ذات و خیر و جمال کےوہی پھیر اہل سوال کے
سروری زیبا فقط اس ذات بے ہمتا کو ہےحکمراں ہے اک وہی باقی بتان آذری
یہ سر زمین وطن یہ دیار اہل نظریہ سر زمین وطن جلوہ گاہ ذات و صفات
خراش دل سے تم بے رشتہ بے مقدور ہی ٹھہرومرے جحیمیم ذات ذات سے تم دور ہی ٹھہرو
رنگ اور خوشبو کی بانی میںذات و حیات کے کتنے نکتے
یہ وہ ہیں پھول چنے جائیں جو قبروں کے لیےیاں ہے جو نور وہ قائم نہیں جز ذات خدا
وہ شاعر ذات شش جہت تھیزمین اور آسماں سے گزری
مرے خدائے بزرگ و برتریہ سچ ہے ذات و صفات تو ہے
غیر زعم اور خودی سے جو کرے گا حملہمیری امداد کو خود ذات خدا آئے گی
ستارے جھڑ رہے تھے آسمان سےخلا بذات خود سیاہ ہول تھا بنا ہوا
تھی تو موجود ازل سے ہی تری ذات قدیمپھول تھا زیب چمن پر نہ پریشاں تھی شمیم
یہ رنگ و ذات و نسل ان کے بنے طویلےسب اپنی خوشیوں غموں کو بانٹیں گے اپنی حد میں
مگر نفی بذات خود ہونے کی دلیل ہےمن گھڑت دیوتاؤں کے ہاں عورت ذلیل ہے
مری ذات میں کوئی ذات آ کے گزر گئیمجھے پھر بھی درد کو جانچنے کی طلب رہی
مجھے ایسا ہنر دے دےبنا ذات و نسب کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books