aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zafaran"
کبھی تو کشت زعفراںکبھی اداسیوں کا بن
ہر زعفراں کے پھول میںعکس جمال حورعیں
جیسے کل رات یہاںزعفراں رنگ کی چادر پہ بکھیرے ہوں کسی نے موتی
شیشوں میں زعفراں کا رنگ شباب بھر کراوپر سے قہقہوں کے ہے بار بار ہولی
زہرہ و ماہ سے محروم ہے جذبات کی راتزعفراں زار بہشتوں میں بھی اڑتا ہے غبار
ان کی کشت ویراں ابزعفراں اگائے گی
زعفراں رنگ کہرے میںاک صلیب سیہ کی طرح
ظفر مندوں کے آگے رزق کی تحصیل کی خاطرکبھی اپنا ہی نغمہ ان کا کہہ کر مسکرانا ہے
اور جس صنم کے تن میں جوڑا ہے زعفرانیگلنار یا گلابی یا زرد سرخ دھانی
خدائے برتر تری زمیں پر زمیں کی خاطر یہ جنگ کیوں ہےہر ایک فتح و ظفر کے دامن پہ خون انسان کا رنگ کیوں ہے
تیسرے فاقے میں اک گرتے ہوئے کو تھامنےکس کے تم لائے تھے سر شاہ ظفر کے سامنے
ہوگا بھلا تمہارا سن لو ظفرؔ کی باتیںکھیلو ضرور لیکن پڑھنے میں دل لگانا
ز فرق تا قدم تمام چہرہ جسم نازنیںلطیف جگمگاہٹوں کا کارواں لئے ہوئے
ناقوس سے غرض ہے نہ مطلب اذاں سے ہےمجھ کو اگر ہے عشق تو ہندوستاں سے ہے
سمجھتا ہے اسے سارا زمانہکتابیں علم و حکمت کا خزانہ
آج کا دن یہ علم و ہنر کا فکر و عمل کی فتح و ظفر کاآج شکست ظلمت شب ہے آج فروغ نور کا دن ہے
بارہا دیکھا ہے تو نے آسماں کا انقلابکھول آنکھ اور دیکھ اب ہندوستاں کا انقلاب
چاند باطن میں بد نما ہی سہیظاہراً اک حسین مورت ہے
زمانے میں جسے ہو صاحب فتح و ظفر ہوناضروری ہے اسے علم و ہنر سے بہرہ ور ہونا
رگ جاں ہوگی تو منٹو کا قلم لکھے گاگوپی ناتھ اور ظفر شاہ کے جیسے کردار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books