تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zahmat"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "zahmat"
نظم
بس ایک خندۂ بے باک ہی سے کیا ہوگا
لہو کی زحمت اقدام بھی ضروری ہے
ذرا سی جرأت ادراک ہی سے کیا ہوگا
مصطفی زیدی
نظم
اس کنبہ پرور دنیا میں بیکس کی حمایت کون کرے
جب غاصب منصف بن جائیں انصاف کی زحمت کون کرے
ابوالفطرت میر زیدی
نظم
گھر بھر سوتا ہے ایک بیتاب
آہیں بھر کر تڑپ رہا ہے
بھولے بھی آنکھ کو نہیں خواب
ظلمت شب کی عجب بلا ہے