aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamaanat"
تمہاری ہر خوشی کی ہیں ضمانت دھڑکنیں میریمگر اک مشورہ سن لو
رواں رہے یہ روایت، خوشا ضمانت غمنشاط ختم غم کائنات سے پہلے
آئینۂ خلوص و محبت یہاں تھے رامامن اور شانتی کی ضمانت یہاں تھے رام
وہ لہو حرمت آدمی کی ضمانت بناتا ابد روشنی کی علامت بنا
اپنے ہاتھ پاؤںبطور ضمانت رکھ چکا ہوں
اور ضمانت ہے ہماری زندگی کیتعلق عہد کب ہے جو نبھاتا ہی نہیں کوئی
جو شاہی تخت پر روشنچراغوں کی ضمانت ہیں
آٹے میں سنی مٹھیاںان کی بخشش کی ضمانت ہیں
اور بقائے باہمی کی آئینہ دارحیلہ حقوق کی ضمانت
وہ سارے منظر ابھی انہیں چوکھٹوں میں جیسے جڑے ہوئے ہیںگئے زمانے بھی جیسے آنکھوں کے سامنے آ کھڑے ہوئے ہیں
اور چقماق سے روشنی کا نیا اک شرارہ نکلتا نہیںاس اذیت بھری زندگی میں عبوری ضمانت کی کوئی سہولت نہیں
کرنا مت تم کبھی خیانتہوگی یہ جنت کی ضمانت
جو امن و آشتی کی اک ضمانت ہومجھے ایسا ہنر دے دے
خوشیوں کی ہیں خاص ضمانتاللہ کی یہ ہیں اک نعمت
یوں نہ تھا میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائےاور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیںکیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کرتیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
انہی حسین فسانوں میں محو ہو رہتاپکارتیں مجھے جب تلخیاں زمانے کی
کبھی آنسو بہانے سےنا اس سارے زمانے سے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرےمصروف زمانہ میرے لیے کیوں وقت اپنا برباد کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books