aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "zamzam"
حکم حوا کی قسم جذبۂ آدم کی قسمپاک تھی روح مری چشمۂ زمزم کی قسم
چھوڑ آئے تھے سلگتے ہوئے میداں میں مجھےایڑیاں رگڑیں مگر چشمۂ زمزم نہ ملا
ایک دوسرے کو چھو نہیں سکتےآب زم زم یا گنگا جل
اس کو کہتے ہیں کتے کی موتآب زم زم
ابھی کچھ مسجدوں کے گنبدوں کو سبز ہونا تھاجو فرقہ ساز منبر تھے انہیں زمزم سے دھونا تھا
اس آواز کا انتظار محبت ہےمحبت وہ منزل ہے جس کے راستے پہ چلنے والے دل آب زمزم سے دھلے ہوتے ہیں
آب زم زم کے چشمے اور پٹرول کے کنویں میںتمیز کرنا بھول جائیں
آب زم زم کچھ ایسا پلا دے اسے
ایک چپ سی ہے لیکنگفتگو کے زمزم کو
محبت اسم اعظم ہےمحبت ہی تو زمزم ہے
دادی کا پاندان ٹھکانے لگا دیاپھر آج اس شریر نے زمزم گرا دیا
میں تخیل کے تشدد کا شکاردیکھتا ہوں آسماں سے سایہ سایہ چیتھڑے گرتے ہوئے
زمزم میں تو غسل کرے یا گنگا میں اشنانلا حاصل سب سجدے تیرے پوجا سب بے کار
ایک مشکیزۂ آب زم زمپشت نازک پہ اٹھا لائے ہیں
جس جگہ ایڑیاں ہم رگڑتےتو زمزم ابلنے کو تیار تھا
تیرے قرآن میں بہتا ہوا سرگم مخفیاور زمزم کے لئے خاک رگڑتی ایڑی
کچھ آب زم زمبھر کے لایا تھا
وضو آنکھوں کے زمزم سے کیا تھااور نماز عشق ادا کی تھی
چمن بہشت ہے موج شراب زمزم کیفبرس رہی ہے گل مدعا پہ شبنم کیف
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books